🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *28 جون 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 13 جوان شہید، 14 خوارجی ہلاک
🚨 (2) بھارت معرکہ حق کبھی بھلا نہیں سکے گا، دوبارہ حملہ کیا تو بغیر جھجھک کے جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
🚨 (3) مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پُرامن حل تک جنوبی ایشیا میں کبھی پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا: فیلڈ مارشل
🚨 (4) ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
🚨 (5) دہشت گردوں کے ہر سہولت کار کو پکڑا جائیگا چاہے وہ کوئی بھی ہو کہیں بھی ہو، فیلڈ مارشل
🚨 (6) عاصم منیر کا کور ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ، بنوں گیریژن میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ میں شرکت
🚨 (7) دریائے سوات میں ڈوبنے والے مزید دو سیاحوں لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی
🚨 (8) تیز بارش اور حادثات، خیبر پختونخوا میں دو دنوں کے دوران 19 افراد جاں بحق
🚨 (9) سانحہ سوات: جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی، لواحقین کو 15 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلان
🚨 (10) پنجاب میں بارش اور آندھی کے سبب تین دنوں میں 12 افراد جاں بحق
🚨 (11) سانحہ دریائے سوات پر شوبز شخصیات بھی افسردہ، حکومتی نااہلی پر تنقید
🚨 (12) دریائے سوات پر تجاوزات کے فوری خاتمے اور ہوٹلز کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ
🚨 (13) ریسکیو والے موقع پر پہنچے لیکن ہماری کوئی مدد نہیں کی: سوات واقعے میں زندہ بچ جانیوالے شہری کا بیان
🚨 (14) سیالکوٹ: دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی ماں اور 2 بیٹیوں کی تدفین
🚨 (15) ژوب : پکنک منانے کیلئے آئی فیملی سیلاب کی زد میں آگئی، 4 خواتین جاں بحق
🚨 (16) خیبرپختونخوا: سیلابی صورتحال میں غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر سوات معطل
🚨 (17) شہریوں کو موبائل فون پر موسمی صورتحال کی پیشگی اطلاع دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
🚨 (18) سانحہ سوات پر ڈی سی کے بجائے وزیر اعلیٰ گنڈا پور کو معطل کیا جائے: عطا تارڑ
🚨 (19) پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں گزشتہ 12 ماہ میں بڑی کمی آگئی، بلوم برگ
🚨 (20) پنجاب اسمبلی: ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن کے 26 ارکان معطل، ریفرنس بھیجنے کا اعلان
🚨 (21) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے ٹرانسفر کیس فیصلہ کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی
🚨 (22) فیصلے سے مایوسی ہوئی، کسی کو ابہام نہ رہے کہ ہمارے ارکان آزاد ہیں: بیرسٹر گوہر
🚨 (23) صدر مملکت اور وزیراعظم کی سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی مذمت
🚨 (24) مخصوص نشستوں کے فیصلے کا معاملہ، گنڈا پور نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا
🚨 (25) سیاحتی مقامات پر دریا کنارے تجاوزات اور غیر قانونی ہوٹل ختم کیے جائیں: حافظ نعیم
🚨 (26) وزیر اعظم نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کردی
🚨 (27) الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر ہونے والی تنقید کو گمراہ کن قرار دے دیا
🚨 (28) پاکستان عالمی سطح پر ابھرتی معیشتوں میں سرفہرست، بلوم برگ کی رپورٹ جاری
🚨 (29) پاکستان کی کوئی جامعہ دنیا کی ٹاپ 350 جامعات میں شامل نہیں: عالمی ادارے کی رپورٹ
🚨 (30) کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی کارگو طیارے سے لوڈر گاڑی ٹکرا گئی، واقعے کی تحقیقات شروع
🚨 (31) لوئر دیر میں کباڑ کے گودام میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق
🚨 (32) حکومت کا پی او آر کارڈ کے حامل افغان مہاجرین کے قیام میں 3 سے 6 ماہ کی توسیع پر غور
🚨 (33) پاکستانی پاسپورٹ بتدریج ترقی کے بعد ٹاپ 100 پاسپورٹس میں شامل ہوگیا
🚨 (34) لاہور: ایک کروڑ نقد، 40 تولہ سونے کی چوری کا ڈراپ سین، گھر کی مالکن واردات کی ماسٹر مائنڈ نکلی
🚨 (35) کراچی: پاک بحریہ کی کمیشننگ پریڈ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خصوصی شرکت
🚨 (36) آئی ایم ایف کے مطالبات کو پورا کرنے کیلئے حکومت نے گیس 50 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دیدی
🚨 (37) ڈی سیٹ کریں یا جرمانے لگائیں، ہم احتجاج کرینگے: ملک احمد بھچر
🚨 (38) گوجرانوالہ: ایک بیٹی کوپسند کی شادی، دوسری کو اسکی مدد پر قتل کیا، گرفتار والدین کا اعتراف
🚨 (39) سوشل میڈیا پر دوستی، شادی پھر طلاق، لیاری کے نوجوان کی محبت میں تیونس سے آئی لڑکی تھانے پہنچ گئی
🚨 (40) شادی کے بعد لڑکی عجیب و غریب حرکات کرتی رہی، شوہر پر تشدد کرنے لگی، بلآخر علیحدگی پر بات ختم کی۔ لڑکی کے سابق شوہر کی فیملی کا بیان
🚨 (41) لیاری کے نوجوان کی محبت میں تیونس سے آئی لڑکی کی خودکشی کی کوشش
🚨 (42) تتیونس کے سفارتخانے نے سندا ایاری کی وطن واپسی کی ذمہ داری اٹھا لی
🚨 (43) طاقتور مون سون ہوائیں سندھ پر اثرانداز، کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا
🚨 (44) پنجاب میں فرسٹ ایئرکی کتاب میں لاہورکے شاہی قلعہ کی جگہ لال قلعہ دہلی کی تصویرشائع
🚨 (45) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کی کمی، فی تولہ قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہوگئی
🚨 (46) لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت ختم کرنےکا اعلان
🚨 (47) ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دے دی
🚨 (48) ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ: سیمی فائنل میں پاکستان کو ملائیشیا سے شکست
🚨 (49) اس را_ئیل سے جنگ میں جاں بحق ہونے والے ایر_انی کمانڈرز اور سائنسدانوں کی نماز جنازہ ادا
🚨 (50) رجب بٹ کے گھر پر اچانک فائرنگ! ایک آوارہ کتا مارا گیا، دیواروں پر گولیوں کے نشان
🚨 (51) میں نے ایر_انی سپریم_لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا: ٹرمپ
🚨 (52) ’’ڈیل چاہتے ہیں تو غیر مہذب لہجہ ترک کریں‘‘؛ ایر_انی وزیر خارجہ کا ٹرمپ کو مشورہ
🚨 (53) مصر میں ’انگور چننے والی‘ 18 لڑکیاں حادثے میں جاں بحق، فضا سوگوار
🚨 (54) دبئی کے ولی عہد نے ریسٹورینٹ میں موجود تمام افراد کا بل ادا کرکے سب کو حیران کردیا
🚨 (55) جی سی سی کے ممبران ممالک کے شہری اب سال کے کسی بھی وقت عمرہ ادا کرسکتے ہیں
🚨 (56) سندھ میں نیگلیریا سے رواں سال کی چوتھی موت، 17 سالہ طالب علم کو دماغی جرثومے نے مار ڈالا
🚨 (57) روز ویلٹ ہوٹل کی فروخت کیلئے مقررہ قیمت سے متعلق خبریں گمراہ کن قرار
🚨 (58) بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا، ثالثی عدالت کے فیصلے سے مؤقف کو تقویت ملی، وزیر اعظم
🚨 (59) بنو قابل پروگرام کو ہر ضلع میں پھیلائیں گے، حافظ نعیم الرحمان
🚨 (60) پنجاب؛ سوشل سکیورٹی اسپتالوں میں شام کی شفٹ میں علاج کی سہولیات کا آغاز
🚨 (61) پنجاب سے لوگ مرنے نہیں، سیر کیلیے گئے تھے؛عظمیٰ بخاری کی پختونخوا حکومت پر شدید تنقید
🚨 (62) پنجاب میں جدید ٹرانسپورٹ کا منصوبہ؛ الیکٹرک بسیں صوبے بھر میں دوڑیں گی
🚨 (63) قوتِ گویائی سے محروم لڑکی پر کمرے میں بند کرکے تشدد؛ سیف سٹی نے اشارہ سمجھ کر بچا لیا
🚨 (64) پنجاب پولیس کے کانسٹیبل نے انٹرنیشنل ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں سلور میڈل جیت لیا
🚨 (65) چارسدہ؛ سُوٹ کیس سے برآمد لڑکی کی لاش کا ڈراپ سین؛ سگا بھائی اور شوہر قاتل نکلے
🚨 (66) بھارتی کرپٹو پالیسی ناکام، پاکستانی حکمت عملی عالمی سطح پر کامیاب قرار
🚨 (67) پشاور: منشیات ضبطگی کیس میں ویڈیو گرافی لازمی قرار
🚨 (68) انسداد منشیات کے عالمی دن کی مناسبت سے اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے خیبرپختونخوا میں آگاہی مہم
🚨 (69) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو تحلیل کرنے کی
🚨 (70) حویلیاں: آبی ریلے میں ڈوب کر 2 بچے جاں بحق
🚨 (71) ویسٹ انڈین کپتان کا غلط فیصلوں پر امپائرز کے احتساب کا مطالبہ
*(رپورٹ: عثمان حسن زئی، کراچی)*